تیسرا ہزارہ قبل مسیح

ہزارہ

تیسرا ہزاریہ یا ہزارہ قبل مسیح، 21 صدی قبل مسیح سے 30 صدی قبل مسیح کی دس صدیوں پر مشتمل ہے۔

اہم وافعات

ترمیم
  • مصر ميں ايک متحدہ مملکت بنی۔
  • عراق ميں دواب ميں شہری رياستيں وجود ميں آئیں۔
  • صحارہ کا علاقہ ريگستان بننا شروع ہوا۔
  • ہندوستان ميں چھوٹے شہر وجود ميں آئے۔

اہم شخصيات

ترمیم

اہم دريافتيں

ترمیم
  • شہری آبادی کا آغاز۔
  • مصر اور عراق ميں لکھائی کا آغاز۔

صدیاں

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم