تیمتھیس یا تیموتاؤس (یونانی: Τιμόθεος؛ تموتھیوس سے مراد ”خدا کی عزت کرنے والا“)ہے۔پولس کا روحانی فرزند،[1][2] بعد ازاں رسول کا ہمسفر اور نمائندہ تھا۔ پولس رسول اُسے بہت پیار کرتا تھا اور اُس کی شخصیت کی خوبیوں کا مداح تھا۔

تیمتھیس
بشپ، شہید
پیدائش17ء
لسترہ
وفات97ء (عمر 79/80 سال)
مقدونیہ
تہوار22 جنوری (مشرقی مسیحیت)
26 جنوری (رومن کیتھولک کلیسیا، لوتھریت)
24 جنوری

حوالہ جات ترمیم

  1. 1 تیمتھیس 1: 2
  2. 2 تیمتھیس 1: 2