1534 لوتھر کا انجیل (بائبل) کا ترجمہ

لوتھریت (Lutheranism) مغربی عیسائیت کی ایک اہم شاخ ہے جو مارٹن لوتھر کی الہیات کے ساتھ وابسطہ ہے۔ مارٹن لوتھر کی رومن کیتھولک کلیسیا کے الہیات اور اعمال کی اصلاح کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا وجود میں آیا۔

حوالہ جاتترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔