تیمور (نام)
تیمور، تیمیر یا تومر ((منگولی: Төмөр)) ایک ترکی اور منگولی نام ہے جس کے لفظی معنی لوہے کے ہیں۔ یہ ترکی نام دمیر کا ہم اصل لفظ ہے۔
اس نام کی حامل چند معروف شخصیات کے اسما حسب ذیل ہیں۔
ذاتی نام
ترمیمتاریخی شخصیتیں
ترمیم- منگو تیمور (متوفی 1280ء)
- کئی چینی منگول حکمران جن کا تعلق یوان سلطنت سے تھا۔
- تیمور خان (دور حکومت 1294ء–1307ء) یوان سلطنت کا دوسرا بادشاہ
- توغ تیمور (دور حکومت 1328ء–1332ء) جنہیں زیادہ تر جیاتو خان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
- اُسخال خان توگوس تیمور (دور حکومت 1378ء–1388ء)
- ییسون تیمور خان (دور حکومت 1323ء–1328ء)
- آلجیئی تیمور خان (دور حکومت 1408ء–1412ء)
- کاکے تیمور، یوان سلطنت کا ایک جرنیل
- تیمور لنگ (1336ء–1405ء) وسط ایشیائی حکمران
- بایان تیمور گوریو کا بادشاہ
- تیمور شاہ درانی (1748ء–1793ء)، افغان حکمران
جدید شخصیات
ترمیم- تیمور ببلوآنی (پیدائش 1948ء)، جارجیا کے فلم ہدایت کار
- تیمور دزہلولو (پیدائش 1933ء)، ایک روسی فٹ بال کھلاڑی
- تیمور گاریو، ازبکستانی شطرنج کھلاڑی
- تیمور ابراگیمو، ازبکستانی پہلوان
- تیمور ایاکوباشویلی (پیدائش 1967ء)، ایک جارجیائی سیاست داں
- تیمور جورایو (پیدائش 1984ء)، ایک ازبکستانی فٹ بال کھلاڑی
- تیمور کیٹس بائیا (پیدائش 1968ء)، ایک جارجیائی فٹ بال کھلاڑی
- تیمور سیلکک، ترکی کے موسیقار
- تیمور تیوک نو، روسی فٹ بال کھلاڑی
- تیمور ٹکل، جرمنی کے رگبی کھلاڑی
- تیمور ینیالی، ترکی کے فٹ بال کھلاڑی
یہ صفحہ یا حصہ ایک جیسے ذاتی نام والی شخصیات کی فہرست ہے۔ اگر ایک اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہنچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ |
تیمور علی پیدائش 1993 راولپنڈی پاکستان