تیمور شاہ درانی

درانی سلطنت کا دوسرا شہنشاہ جس نے 16 اکتوبر 1772ء سے 18 مئی 1793ء تک حکومت کی۔ وہ احمد شاہ ابدالی کا بیٹا تھا۔

تیمور شاہ درانی/ابدالی سلطنتِ ابدالیہ کے دوسرے حکمران تھے۔ انھوں نے 16 اکتوبر 1772ء سے اپنی وفات 18 مئی 1793ء تک حکومت کی۔[2]وہ احمد شاہ ابدالی کے دوسرے اور بڑے فرزند تھے۔

تیمور شاہ درانی
 

مناصب
شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 اکتوبر 1772  – 18 مئی 1793 
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1746ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مشہد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 مئی 1793ء (46–47 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کابل   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت درانی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد شجاع شاہ درانی ،  زمان شاہ درانی ،  ایوب شاہ درانی 1819 سے 1823 تک افغانستان کے بادشاہ تھے ایوب شاہ درانی نے 1819 میں اپنے بھائی علی شاہ درانی کو قتل کر کے تحت پر قبضہ کیا تھا اپنے والد ،  محمود شاہ درانی ،  علی شاہ درانی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد احمد شاہ ابدالی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان درانی   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://pantheon.world/profile/person/Timur_Shah_Durrani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. تیمور شاہ، حکمرانِ افغانستان۔ بریطانیکا۔ اخذ کردہ بتاریخ 22 جولائی 2017ء
ماقبل  امیرِ افغانستان
16 اکتوبر 1772ء – 18 مئی 1793ء
مابعد