ث اردو حروفِ تہجی کا چھٹا حرف ہے۔ عربی کا چوتھا اور فارسی کا پانچواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اس کے اعداد 500 ہیں۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ث ـث ـثـ ثـ
حرف ث
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER THEH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1579 U+062B
یو ٹی ایف-8 216 171 D8 AB
عددی حرف حوالہ ث ث

مزید

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم