ثابت بن عمرو انصاری
ثابت بن عمرو انصاری غزوہ بدر میں شامل ہونے والے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔ ابن اسحاق نے انھیں بدری نہیں شمار کیا۔
ثابت بن عمرو انصاری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد |
درستی - ترمیم |
حسب نسب
ترمیمان کا نسب ثابت بن عمرو بن زيد بن عدی بن سواد بن مالک بن غنم بن مالک بن نجّار اشجع الأنصاری ہے غزوہ بدر میں حاضر ہوئےغزوہ احد میں شہید ہوئے [1][2]