ثابت بن ہزال غزوہ بدر میں شامل انصار صحابی ہیں۔

ثابت بن ہزال
معلومات شخصیت

نام ونسب ترمیم

ان کا نسب ثابت بن ہزال بن عمرو بن قربوس بن غنم بن اميہ بن لوذان بن سالم بن عوف بن عمرو بن عوف بن الخزرج ہے۔

اسلام ترمیم

مدینہ منورہ میں اسلام قبول کیا ۔

غزوات ترمیم

غزوہ بدر غزوہ احد اور غزوہ خندق سمیت تمام غزوات میں شریک ہوئے۔ وفات جنگ یمامہ میں شامل تھے اسی جگہ شہادت ہوئی[1][2][3]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد 1 صفحہ 338حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور
  2. اصحاب بدر،صفحہ 136،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور
  3. الاصابہ فی تمیز الصحابہ،ابن حجر عسقلانی،جلد 1، صفحہ384،مکتبہ رحمانیہ لاہور۔