ثانیہ
(ثانیۓ سے رجوع مکرر)
اس کو انگریزی میں second کہا جاتا ہے۔ یہ وقت کو ناپنے کا ایک ذریعہ ہے۔
Second | |
---|---|
A pendulum-governed ہروب of a clock, ticking every second | |
اکائی کی معلومات | |
نظام اکائی | ایس آئی بنیادی اکائیاں |
اکائی از | وقت |
علامت | s |
بین الاقوامی نظام اکائیات میں وقت کی اِکائی ثانیہ (second) ہے۔ ’’سیکنڈ وہ دورانیہ ہے جس میں ایک سیزیم 133 ایٹم 9,192,631,770 ارتعاشات مکمل کرتا ہے۔‘‘
مزید دیکھیے
ترمیمویکی ذخائر پر ثانیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |