ثروت نذیر
ثروت نذیر ایک افسانہ نگار، ناول نگار، اسکرین رائٹر اور ڈراما نگار ہیں۔ وہ اپنے اسکرین پلے میں عبد القادر ہوں [1] اور ام کلثوم کے لیے مشہور ہیں۔ [2] انھوں نے ایک اور غیر معمولی شو دوبولآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ arydigital.tv (Error: unknown archive URL) بھی کیا ہے جس نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے اور اسے پاکستانی ڈراما انڈسٹری کا اب تک کا سب سے عمدہ شو کہا جا سکتا ہے۔
ثروت نذیر | |
---|---|
پیدائش | دسمبر 31 لاہور، پاکستان |
پیشہ | مصنف، سکرین رائٹر، پلے رائٹ |
زبان | اردو |
قومیت | پاکستانی |
نمایاں کام | میں عبدالقادر ہوں ام کلثوم روشن ستارہ Dobol |
اہم اعزازات | پہلے ہم ایوارڈز بہترین مصنف ڈراما سیریل نامزدگی برائے: روشن ستارہ دوبول کے لیے بہترین شو کی نامزدگی |
ویب سائٹ | |
www |
منتخب کام
ترمیمناول
ترمیمثروت نذیر کے مکمل ناولوں کی فہرست: [3]
- فیصلے کا لمحہ
- روشن ستارہ
- مین عبد القادر ہوں
- ستمگر
- ام کلثوم
- روشن ستارہ
- محبت ایسا دریا ہے
- صراطمستقیم
- گواہ رہنا
- خواب ہیں ہم
- سچ کی پری
- فصلے کا لمحہ
- بے شرم
ڈرامے
ترمیمماضی میں وہ متعدد ڈرامے لکھ چکی ہیں اور وہ آج کل ناولوں سے زیادہ اسکرین پلے لکھ رہی ہیں: [4]
- کچھ قابل ذکر ڈرامے ہیں
- میں عبد القادر ہوں
- بے شرم (ٹی وی سیریز)
- شکوہ (ٹی وی سیریز)
- ممکن
- ایک پل
- ام کلثوم
- روشن ستارہ
- ستمگر (ٹی وی سیریز)
- صراط مستقیم
- تیرے بغیر
- نورِ زندگی
- صحرا میں سفر
- چھوٹی سی زند گی
- تنہائی (ٹی وی سیریز)
- خدا پرست
- خاص
- قیامت (ٹی وی سیریز)
ایوارڈز اور نامزدگی
ترمیم- نامزدگی
- پہلا ہم ایوارڈز 2013 میں روشن ستارہ کے لیے بہترین مصنف ڈراما سیریل [5]