ثمینہ خان
ثمینہ خان، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔
ثمینہ خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 دسمبر 1970ء (54 سال) قلات |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمثمینہ خان 20 دسمبر 1970ء کو قلات، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ ان کے پاس پبلک ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر کی ڈگری ہے۔ [1]
سیاسی کیریئر
ترمیمثمینہ خان 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔