ثنا الطاف
ثناء الطاف ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ملیالم اور تامل فلموں میں کام کرتی ہیں۔انھیں اپنی اداکاری وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔ [1] [2] [3]
ثنا الطاف | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 جون 1999 (24 سال) ایرناکولم |
رہائش | کوچی |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
سیرتترميم
وہ کیرالہ کے علاقے کوچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے کوچی میں بھون آدرش اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ اداکاری شروع کرنے سے پہلے وہ ٹی وی پر میزبانی کرتی تھیں۔ انھیں کراٹے کھیلنے کا بہت شوق تھا۔وہ کراٹے میں بلیک بیلٹ ہیں۔ ان کے والد ایک فلم پروڈیوسر ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے اداکاری میں دلچسپی لی۔ [4]
سال | عنوان | کردار | زبان |
---|---|---|---|
2014 | وکرمادیتھیان | ادھیتھیان کی بہن | ملیالم |
2015 | مریم مکو | سالومی | ملیالم |
رانی پدمنی | ایک ٹریکر | ملیالم | |
2016 | چنئی 600028 II: دوسری اننگز | انورھا | تمل |
2017 | بشیرینٹے پریم لیخانم | سہرا | ملیالم |
2018 | اوڈیان | میناکشی | ملیالم |
2019 | آر کے نگر | رنجینی | تامل |
2019 | پنچراکشرم | جییوکا | تامل |
حوالہ جاتترميم
- ↑ thomas، elizabeth (14 July 2017). "Character assimilation: Sana Althaf". Deccan Chronicle.
- ↑ S، Gautham (16 October 2018). "All hopeful". Deccan Chronicle.
- ↑ "No movies till board exams for Sana Althaf". The New Indian Express.
- ↑ "Fahadh Faasil Is A Supportive Co-star: Sana Althaf". Filmibeat. 29 January 2015.