رابرٹ جائلز لینتھال چیٹل (پیدائش؛ 31 جولائی 1953،) ایک سابق انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔ چیٹل ایک بائیں ہاتھ کا بلے باز تھا جس نے بائیں ہاتھ کے سلو آرتھوڈوکس گیند بازی کی۔ وہ لندن کے پیڈنگٹن میں پیدا ہوئے تھے اور آسٹریلوی کرکٹر لارین چیٹل کے والد ہیں۔ [1][2]

جائلز چیٹل
شخصی معلومات
پیدائش 31 جولا‎ئی 1953ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیڈنگٹن، لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 22 اگست 2024ء (71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب (1980–1983)
سسیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب (1974–1979)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

1972ء سے سسیکس سیکنڈ الیون کے لیے کھیلنے کے بعد چیٹل نے 1974ء کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں دی اوول میں سرے کے خلاف سسیکس کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا جو اس سیزن میں ان کی واحد پیشی تھی۔[3][4] 1975ء کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انہوں نے مڈل سیکس اور ہیمپشائر کے خلاف دو فرسٹ کلاس میچ کھیلے جب انہوں نے بیری رچرڈز کو آؤٹ کیا تو انہوں نے ہیمپشائیر کے خلاف اپنی پہلی وکٹ حاصل کی۔ [4][5] 1976ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انہوں نے لیسٹر شائر ایسیکس اور کینٹ کے خلاف 3 فرسٹ کلاس میں شرکت کی۔ [4] کینٹ کے خلاف ہی انہوں نے اپنی پہلی 5 وکٹیں حاصل کیں، کینٹ کی دوسری اننگز میں 6/54 کے اعداد و شمار لیے۔ [6]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player profile: Giles Cheatle"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-16
  2. David، Sygall۔ "Schoolgirl Southern Stars quick Lauren Cheatle compared to Mitchell Starc"۔ The Canberra Times۔ Fairfax Digital۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-07[مردہ ربط]
  3. "Teams Giles Cheatle played for"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-18
  4. ^ ا ب پ "First-Class Matches played by Giles Cheatle"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-18
  5. "Sussex v Hampshire, 1975 County Championship"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-18
  6. "Kent v Sussex, 1976 County Championship"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-18