اوول ، جو اس وقت اشتہاری وجوہات سے Kia Oval کہلاتا ہے،[2][3] ایک بین الاقوامی کرکٹ کا میدان ہے جو کیننگٹن، لندن بورو لیمبیتھ، جنوبی لندن میں واقع ہے۔[4] اوول 1845ء میں اپنے یوم تاسیس سے ہی سرے کاؤنٹی کرکٹ کلب کا ہوم گراؤنڈ رہا ہے۔[5][6][7] یہ انگلینڈ کا پہلا کرکٹ میدان تھا جس پر بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ میچ ستمبر 1880ء کو کھیلا گیا۔[8][9] انگلش سیزن کا آخری ٹیسٹ میچ روایتی طور پر یہاں کھیلا جاتا ہے۔

اوول
The Oval
اوول کا پاویلن
میدان کی معلومات
مقامکیننگٹن، لندن، مملکت متحدہ
تاسیس1845
گنجائش26,000 [1]
ملکیتDuchy of Cornwall
مشتغلسرے کاؤنٹی کرکٹ کلب
متصرفسرے کاؤنٹی کرکٹ کلب
اینڈ نیم
پاویلن اینڈ
ووکسہول، لندن اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ6–8 ستمبر 1880:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ7–11 جون 2023:
 آسٹریلیا بمقابلہ  بھارت
پہلا ایک روزہ7 ستمبر 1973:
 انگلستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ12 جولائی 2022:
 انگلستان بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی2028 جون 2007:
 انگلستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی2020 مئی 2014:
 انگلستان بمقابلہ  سری لنکا
پہلا خواتین ٹیسٹ10–13 جولائی 1937:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری خواتین ٹیسٹ24–28 جولائی 1976:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
واحد خواتین ٹی2019 جون 2009:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
ٹیم کی معلومات
سرے (1846–تاحال)
Corinthian-Casuals (فٹ بال) (1950–1963)
بمطابق 11 جون 2017
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/england/content/ground/57127.html ای ایس پی این کرک انفو

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Kia Oval Website"۔ 20 مئی 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017  آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kiaoval.com (Error: unknown archive URL)
  2. "Surrey unveil Kia deal – Domestic – News Archive – ECB"۔ www.ecb.co.uk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016 
  3. "The Kia Oval & Surrey County Cricket Club | Kia Motors UK"۔ www.kia.co.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2016 
  4. "The Kia Oval"۔ visitlondon.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2016 
  5. "Archive / History – Kia Oval"۔ The History Of Surrey County Cricket Club | Club and Ground History | Kia Oval (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2016  "آرکائیو کاپی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2017 
  6. "Kennington: Introduction and the demesne lands | British History Online"۔ www.british-history.ac.uk۔ صفحہ: 14۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016 
  7. "Kennington: Introduction and the demesne lands | British History Online"۔ www.british-history.ac.uk۔ صفحہ: 20۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016 
  8. "Test Cricket Tours – Australia to England 1930"۔ test-cricket-tours.co.uk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2016 
  9. "Kennington Oval | England | Cricket Grounds | ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2016 

بیرونی روابط ترمیم

متناسقات: 51°29′1″N 0°6′54″W / 51.48361°N 0.11500°W / 51.48361; -0.11500