جابر مبارک الصباح
جابر مبارک الصباح (ولادت: 1860ء - وفات: 5 فروری 1917ء) کویت کے آٹھویں حکمران تھے۔ جابر مبارک نے 28 فروری 1915ء سے 5 فروری 1917ء تک حکمرانی کی۔
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: جابر المبارك آل صباح) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1860ء کویت |
||||||
وفات | 5 فروری 1917ء (56–57 سال) کویت شہر |
||||||
شہریت | کویت | ||||||
اولاد | احمد الجابر الصباح | ||||||
والد | مبارک الصباح | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل صباح | ||||||
مناصب | |||||||
کویت کے امیر (8 ) | |||||||
برسر عہدہ 28 نومبر 1915 – 5 فروری 1917 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |