جاتیو راکھی باہنی
جاتیو راکھی باہنی (انگریزی: Jatiya Rakkhi Bahini) ایک بنگلا دیشی مسلح تنظیم تھی۔ اس تنظیم کو شیخ مجیب نے 8 فروری 1972 کو قائم کیا گیا تھا، اس کی تربیت شیخ مجیب کے حکم پر بھارتی ایجنسی را کے ایک ڈائریکٹر میجر جنرل سجان سنگھ ابان نے کی تھی۔ یہ تنظیم محض تین برس قائم رہی۔ اس مختصر عرصے میں اس تنظیم کے ذریعے کم و بیش 60000 مخالفین کو ٹھکانے لگایا گیا۔
National Security Force জাতীয় রক্ষী বাহিনী | |
---|---|
فعال | 8 فروری 1972 to 15 اگست 1975 |
ملک | بنگلہ دیش |
تابعدار | Prime Minister of Bangladesh، بنگلہ دیش عوامی لیگ[1] |
کردار | Counter-insurgency، انسداد دہشت گردی[2] Anti-Communism |
حجم | 16000 in 1975[1] |
Headquarters | شیر بنگلا نگر، ڈھاکا |
عرفیت | راکھی، جے آر بی |
سرپرست | شیخ مجیب الرحمٰن |
شوبنکر | Index Finger of شیخ مجیب الرحمٰن |
سبکدوشی | اگست 1975 |
طغرا | |
کڑھائی والا بیج |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب
- ↑ Aksadul Alam (2012)۔ "History"۔ در Sirajul Islam؛ Ahmed A. Jamal (مدیران)۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh۔ 2017-09-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-21