بنگلہ دیش عوامی لیگ (بی اے ایل) (بنگلہ: বাংলাদেশ আওয়ামী লীগ) یا مختصراً عوامی لیگ (اے ایل) بنگلا دیش کی اہم سیاسی جماعتوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک پر حکومت کرنے والی موجودہ جماعت ہے۔ 2014ء کے عام انتخابات میں اس جماعت نے سب سے زیادہ نشستیں جیتی تھیں۔[1]


বাংলাদেশ আওয়ামী লীগ
বাংলাদেশ গণসংঘ
مخففاے ایل
صدرحسینہ واجد
جنرل سیکرٹریعبید القادر
بانیعبد الحمید خان بھاشانی
یار محمد خان
شمس الحق
نعرہ"جوئے بنگلہ" (بنگالی)
”بنگال زندہ باد
تاسیس23 جون 1949 (75 سال قبل) (1949-06-23)
تقسیم ازمسلم لیگ
پیشروآل پاکستان عوامی مسلم لیگ
صدر دفتر
  • پارٹی آفس
    23، بنگابندھو ایونیو
    ڈھاکہ 1000
  • پارٹی صدر کا آفس
    ہاؤس 51/اے, روڈ نمبر 3 اے
    دھنموندی آر/اے
    ڈھاکہ 1209
اخباراُترن
تھنک ٹینکمرکز برائے تحقیق و معلومات
طلبا تنظیمچھتر لیگ
یوتھ ونگعوامی جبو لیگ
کسان ونگکریشک لیگ
ٹریڈ یونین لیگجاتیہ سرامک لیگ
رضاکار ونگعوامی سویساسبک لیگ
نظریاتبنگالی قوم پرستی
لادینیت
اشتراکیت
سیاسی حیثیتوسط بائیں بازو
قومی اشتراکعظیم اتحاد
بین الاقوامی اشتراککوئی نہیں
ترانہ"پرایولاس" (بنگالی)
"تباہ کن بشاشت"
جاتیہ سنگسد میں نشستیں
300 / 350
انتخابی نشان
بی اے ایل پارٹی علامت
جماعت کا پرچم
ویب سائٹ
albd.org

آل پاکستان عوامی لیگ پاکستانی صوبے مشرقی بنگال کے دار الحکومت ڈھاکہ میں سنہ 1949ء میں بنگالی قوم پرستوں عبد الحمید خان بھاشانی، شوکت علی، یار محمد خان، شمس الحق اور بعد میں شمولیت اختیار کرنے والے حسین شہید سہروردی نے قائم کی تھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ایلن بیری (6 جنوری 2014)۔ "Bangladesh's Governing Party Wins Vote Amid Unrest"۔ دی نیو یارک ٹائمز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2018