جارج کلیمنٹ مورس (پیدائش: 29 اگست 1957ء) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ انھوں نے 1985ء اور 1987ء کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں اور 1984ء اور 1988ء [1] درمیان 8 ون ڈے میچوں میں حصہ لیا۔

جارج مورس
ذاتی معلومات
مکمل نامجارج کلیمنٹ مورس
پیدائش (1957-08-29) 29 اگست 1957 (عمر 66 برس)
ڈنیڈن، نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر4 (1985–1987)
ایک روزہ امپائر8 (1984–1988)
ماخذ: Cricinfo، 13 جولائی 2013

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "George Morris"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2013