جارج پٹس (مڈل سیکس کرکٹر)

جارج جیمز اسٹیورٹ پٹس (6 اکتوبر 1878ء-27 جولائی 1939ء) ایک فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی تھا۔

جارج پٹس
شخصی معلومات
پیدائش 6 اکتوبر 1878ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ جانز، نیوفنلینڈ اور لیبراڈار   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 27 جولا‎ئی 1939ء (61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارگیٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
مڈل سیکس کاؤنٹی کرکٹ کلب (1914–1914)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئر

ترمیم

پٹس سینٹ جانز، نیو فاؤنڈ لینڈ میں پیدا ہوئے جو اس وقت ایک انگریزی کالونی تھی جو اب کینیڈا کا حصہ ہے۔ انہوں نے 1914ء میں مڈل سیکس کے لیے دو میچ کھیلے۔ انہوں نے ایک بار بیٹنگ کی اور 14 رن بنائے اور ایک بولر کے طور پر انہوں نے 6 وکٹ حاصل کیں۔ ان کا انتقال مارگیٹ کینٹ انگلینڈ میں ہوا۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم