جام شورو

(جامشورو سے رجوع مکرر)

جام شورو پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے جو ضلع جام شورو میں دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ یہ ضلع جام شورو کا صدر مقام ہے۔ اس شہر میں سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی موجود ہیں۔

جام شورو
Jamshoro Phattak.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع جامشورو  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 25°25′42″N 68°16′56″E / 25.428333333333°N 68.282222222222°E / 25.428333333333; 68.282222222222  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی
قابل ذکر
جیو رمز 1176229  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.    "صفحہ جام شورو في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2022ء.