جامعہ اسلامیہ بھٹکل

بھٹکل، کرناٹک میں موجود ایک جامعہ اسلامیہ

جامعہ اسلامیہ بھٹکل (انگریزی: Jamia Islamia Bhatkal)، ہندوستان کے صوبہ کرناٹک کے شہر بھٹکل(Bhatkal) میں واقع ایک عظیم اسلامی دینی درس گاہ ہے جس کا قیام 1962ء میں عمل میں آیا، یہ فقہ شافعی کا کرناٹک میں مرکز سمجھا جاتا ہے، جامعہ اسلامیہ بھٹکل اپنے تعلیمی نصاب میں عالم اسلام و برصغیر کی مشہور و معروف دینی درس گاہ دار العلوم ندوۃ العلماء سے الحاق شدہ ہے

مسلک وفکر جامعہ اسلامیہ بھٹکل

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کا مسلک اہل السنہ والجماعت شافعی ہے[1]

تخیل وبانی جامعہ اسلامیہ بھٹکل

ڈاکٹر علی ملپا صاحب[2][3][4]

بانی ارکان جامعہ اسلامیہ بھٹکل

1 محترم ڈاکٹر علی ملپا

2 محترم سعدا محمد جفری

3 محترم ڈی اے اسماعیل

4 محترم ڈی اے ابوبکر

5 محترم الحاج محی الدین منیری [5]

نظمائے جامعہ اسلامیہ بھٹکل

1 حضرت ڈاکٹر علی ملپا صاحب(1962 تا 1972)

2 محترم ڈی اے اسماعیل(1972 تا 1981)

3 محترم محی الدین منیری(1981 تا 1994)

4 محترم ملا حسن(1994 تا 2000)

5 محترم ماسٹر محمد شفیع شاہ بندری پٹیل(2000 تا 2021)

6 مولانا محمد طلحہ رکن الدین ندوی(2021 تا حال)[6]

صدور جامعہ اسلامیہ بھٹکل

1 محترم محمد محسن شاہ بندری(1964 تا 1982)

2 محترم ڈی اے اسماعیل(1982 تا 1984)

3 محترم عبد المتین اسماعیل جی(1984 تا 1988)

4 حضرت ڈاکٹر علی ملپا صاحب(1987 تا 2017)[7]

5 حضرت مولانا محمد اقبال ملا ندوی(2017 تا 2020)[8]

6 حضرت مولانا عبد العلیم قاسمی مولوی(2020 تا حال)[9]

ارباب اہتمام جامعہ اسلامیہ بھٹکل

1 حضرت مولانا عبد الحمید ندوی

2 مولانا یعقوب ندوی

3 محترم ماسٹر ابو الحسن قاضیا

4 مولانا ارشاد علی ندوی

5 مولانا شہباز اصلاحی

6 مولانا ارشاد علی ندوی

7 مولانا محمد شفیع قاسمی ملپا

8 مولانا حافظ محمد رمضان ندوی

9 مولانا فضل الرحمن رحمانی

10 مولانا محمد فاروق قاضی ندوی دامت برکاتہم

11 مولانا فضل الرحمن رحمانی

12 مولانا عبد الباری فکردے ندوی

13 مولانا مقبول احمد کوبٹے ندوی[10]

ممتاز فارغین

  • مولانا محمد اقبال ملا جامعی ندوی
  • مولانا محمد غزالی خطیبی جامعی ندوی
  • مولانا محمد صادق اکرمی جامعی ندوی
  • مولانا محمد شفیع ملپا جامعی قاسمی
  • مولانا محمد ایوب برماور جامعی ندوی
  • مولانا عبد العزیز خلیفہ جامعی ندوی
  • مولانا عبد المتین منیری
  • مولانا ناصر اکرمی جامعی
  • مولانا عبد الباری فکردے جامعی ندوی
  • مولانا عبد الرب خطیبی جامعی ندوی
  • مولانا مقبول احمد کوبٹے جامعی ندوی
  • مولانا فیصل احمد جامعی ندوی
  • مولانا خواجہ معین الدین اکرمی مدنی
  • مولانا محمد الیاس فقیہ احمدا جامعی ندوی
  • مولانا محمد انصار خطیب مدنی
  • مولانا عبد العلیم خطیب جامعی ندوی




ممتاز اسمائے اساتذہ:

1) مولانا محمد انصار خطیب ندوی مدنی

2) مولانا خواجہ معین الدین اکرمی ندوی مدنی

3) مولانا عبد الرب خطیبی ندوی

4) مولانا عبد العلیم خطیب ندوی

5) مولانا سمعان خلیفہ ندوی

6) مولانا اقبال نائطے ندوی

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک یہ ہے کہ یہاں زیر تعليم طلبہ میں سے تقریبا ٪ 9٠ فیصد طلبہ مقامی ہوتے ہیں جو اچھے خاصے گھرانے سے تعلق رکھنے والے مستطیع طلبہ ہوتے ہیں بقیہ دس فیصد طلبہ اطراف کی بستوں سے تعلق رکھنے والے نیز پڑوسی کئیی ریاستوں کے بھی طلبہ یہاں زیر تعليم ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. محمد احمد ملپا بھٹکلی (5 جولائی 2017)۔ TASIS JAMIA
  2. {{Cite book|title=بحوالہ ترانہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل|last=ملپا کے تخیل نے بخشی اے جامعہ تجھ کو شکل حسیں
  3. روداد جامعہ اسلامیہ بھٹکل 1964، صحفہ 36، از مولانا عبد الحمید ندوی
  4. ذکر ہے ملپا علی ابن شہاب الدین کا۔ جامعہ اسلامیہ کے بانی حق بین کا، بحوالہ ارمغان حجاز حضرت ڈاکٹر علی ملپا بانی و صدر جامعہ اسلامیہ بھٹکل، صفحہ 255، از ڈاکٹر محمد حسین فطرت
  5. دستور العمل جامعہ اسلامیہ بھٹکل
  6. فکر وخبر نیوز http://www.fikrokhabar.com/ur/content-details/79433/news/jamia-islamia-bhatkal-new-mess--news.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fikrokhabar.com (Error: unknown archive URL)
  7. ساحل آن لائن نیوز https://www.sahilonline.net/ur/prominent-personality-of-bhatkal-and-founder-of-jamia-islamia-janab-dr-ali-malpa-passes-away
  8. ساحل آن لائن نیوز https://www.sahilonline.net/ur/bhatkal-chief-qazi-maulana-iqbal-mulla-nadvi-passes-away
  9. ساحل آن لائن نیوز https://www.sahilonline.net/ur/maulavi-abdul-aleem-qasimi-new-president-of-jamia-islamia-bhatkal
  10. تذکرہ بانی جامعہ اسلامیہ بھٹکل، از مولانا محمد شفیع قاسمی ملپا