جامعہ الازہر غزہ (انگریزی: Al-Azhar University – Gaza) (عربی: جامعة الأزهر بغزة) ایک فلسطینی، عوامی، غیر منافع بخش اور آزاد اعلیٰ تعلیمی ادارہ ہے۔ انتفاضہ اول کے دوران، فلسطینی رہنما یاسر عرفات نے ستمبر 1991ء میں ایک فلسطینی قومی یونیورسٹی کے قیام کا فرمان جاری کیا۔

جامعہ الازہر غزہ
Al Azhar University – Gaza
قسمعوامی
قیام1991[1]
عمر کے اے میلاد[2]
تدریسی عملہ
290[3]
انڈر گریجویٹتقریبا 16,000[1]
پوسٹ گریجویٹتقریبا 700[4]
مقامغزہ شہر، دولت فلسطین
وابستگیاںUNIMED
ویب سائٹwww.alazhar.edu.ps/eng/index.asp
فائل:Al-Azhar Logo.png

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Welcome To AUG"۔ Al-Azhar University Gaza۔ 06 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2016 
  2. "President's Greetings"۔ Al-Azhar University Gaza۔ 06 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2023 
  3. "Academic Staff"۔ AL-Azhar University, Gaza۔ 25 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2016 
  4. "Welcome To Postgraduate Studies"۔ Al-Azhar University Gaza۔ 25 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2016