جامعہ الدراسات اسلامیہ

جامعہ الدراسات الاسلامیہ
فائل:.JPG
مقام: گلشن اقبال کراچی
مدیر: مفتی محمد یوسف کشمیری
الحاق: وفاق المدارس سلفیہ
انچارج شعبہ جات: ابو معاذ حنیف، یحیی بھٹی ، ابو الخیر ندیم
وجہ شہرت: روایتی دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم کا نظام

کراچی میں اہل حدیث مکتب فکر کی سب سے بڑی دینی علوم کی درسگاہ ہے۔ یہ یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے سامنے واقع ہے۔ جامعہ الدراسات الا سلامیہ گذشتہ پینتیس سال سے شعبہ درس نظامی شعبہ حفظ اور شعبہ لغت العربیہ اور طالبات کے لیے دوسالہ فہم دین کورس کروا رہا ہے۔ جامعہ میں طلباءکو دینی تعلیم کے ساتھ ایم اے تک عصری تعلیم کے مواقع، کمپیوٹر کورس، فن تحریر وتقریرکے کورس بھی کروائے جاتے ہیں۔ جامعہ الدراسات کا الحاق وفاق المدارس سلفیہ سے ہے۔ جامعہ کے زیر اہتمام کراچی میں قائم 31 سے زائد طلباءوطالبات کے مدارس ہیں۔

بیرونی رابطے ترمیم

جامعہ الدراسات کا ترجمان موقع الجال (website)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ aldirasat.edu.pk (Error: unknown archive URL)