جامعہ بلخ
جامعہ بلخ (فارسی: دانشگاه بلخ) افغانستان کے صوبہ بلخ کے شہر مزار شریف میں واقع ہے۔ جامعہ کی بنیاد 1886ء میں پڑی، اس میں 5،500 طلبہ و طالبات زیر تعلیم ہیں، جامعہ کابل اور جامعہ لنگر ہار کے بعد یہ افغانستان کی تیسری بڑی جامعہ ہے۔ بڑی کلیات میں طب، سائنس، ادب، صحافت، ٹیکنالوجی، قانون اور معاشیات شامل ہیں۔[2][3]
(فارسی) دانشگاه بلخ | |
قیام | 1986 |
---|---|
تدریسی عملہ | 312[1] |
طلبہ | 5,957[1] |
مقام | مزار شریف، ، افغانستان |
رنگ | سیاہ، سرخ اور سبز |
ویب سائٹ | http://ba.edu.af/en |
جامعہ افغانستان کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، نئی عمارت میں لیاقت علی خان انجینئری فیکلٹی کی تعمیرو ترویج کے حکومت پاکستان نے 10 ملین ڈالر کی رقم مہیا کی، جو 2012ء میں مکمل ہوا۔[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب www.mohe.gov.af - 2008 statistics
- ↑ Harsh Lessons at Balkh University
- ↑ UNHCR - RETURN Information Update
- ↑ "Pakistan grants $10m for Balkh University"۔ Pajhwok Afghan News۔ December 3, 2006۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولائی 2006
بیرونی روابط
ترمیم- Professors assist university's rebuilding effortآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ news.siu.edu (Error: unknown archive URL)