صوبہ بلخ
صوبہ بلخ (Balkh Province) (فارسی / پشتو: بلخ) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے جو ملک کے شمال میں واقع ہے۔ اس کا نام جدید شہر کے قریب قدیم شہر بلخ سے ہے۔ اس کی آبادی تقریباْ 1،245،100 ہے۔[3] مزار شریف کا شہر صوبے کا دارالحکومت ہے۔
بلخ | |
---|---|
مزار شریف صوبہ بلخ میں | |
افغانستان میں صوبہ بلخ کا مقام | |
ملک | افغانستان |
دار الحکومت | مزار شریف |
حکومت | |
• گورنر | عطاء محمد نور |
رقبہ[1] | |
• کل | 16,186.3 کلومیٹر2 (6,249.6 میل مربع) |
آبادی (2012) | |
• کل | 1,245,100 |
• کثافت | 77/کلومیٹر2 (200/میل مربع) |
منطقۂ وقت | UTC+4:30 |
آیزو 3166 رمز | AF-BAL |
اہم زبانیں | دری, پشتو, ترکمان, ازبک |
[2] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Area and Administrative and Population"۔ Islamic Republic of Afghanistan۔ 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2014
- ↑ "The U.S. Board on Geographic Name"۔ U.S. Department of the Interior۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2014
- ↑ "Settled Population of Balkh province by Civil Division, Urban, Rural and Sex-2012-13". Islamic Republic of Afghanistan, Central Statistics Organization. Retrieved 2013-09-07.