دارالعلوم حزب الاحناف

جامعہ دارالعلوم حزب الاحناف تاروجبہ نوشہرہ خیبرپختونخوا

دار العلوم حزب الاحناف اہل سنت وجماعت کی ایک مرکزی دینی و علمی درس گاہ دار العلوم حزب الاحناف جی ٹی روڈ تاروجبہ سٹاپ تحصیل پبی ضلع نوشہرہ خیبرپختونخوا پر واقع ہے۔ جس میں بڑے بڑے علما مدرسین ہیں۔

تأسیس سال

ترمیم

2019ء بمطابق 1441ھـ

مؤسس دار العلوم

ترمیم

شیخ القرآن والحدیث، مناظر اسلام حضرت علامہ ومولانا سید عنایت اللہ شاہ ہارونی حنفی الگیلانی (فاضل از جامعہ منبع العلوم آضاخیل نوشہرہ)

فنون مدوّنہ

ترمیم

دار العلوم میں درس نظامی سے لے کر تکمیل الفنون مع دورۂ کبریٰ وصغری درس کیا جاتا ہیں۔ جس میں مختلف فنون نحو، صرف، منطق، فلسفہ حکمت وغیرہ دروس پڑھایا جاتا ہیں۔

تعارف حزب الاحناف

ترمیم

دار العلوم حزبُ الاحناف تاروجبہ نوشہرہ خیبرپختونخوا اپنے قیام 2019ء سے لے کر اس عظیم درسگاہ کا انتظام جن عالی قدر شخصیات کے ہاتھوں میں رہا اور جنھوں نے دنیاوی اغراض سے بے لوث ہو کر اور گردش دوراں کے باوجود دین کی خدمت کرنے میں اپنی زندگیاں وقف کیں ان میں سیدنا محبوب ربانی علامہ پیر سید ہارون علی شاہ الگیلانی رح اور شیخ القرآن والحدیث علامہ سید عنایت اللہ شاہ ہارونی حنفی الگیلانی شامل ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم

ویکیپیڈیا ویب گاہ Darululoom hizbul ahnaaf Taru Jabba tehsil pabbi Nowshera Kpk