مرکزی مینیو کھولیں

جامعہ زرعیہ پشاور یا زرعی یونیورسٹی پشاور، زراعت کے حوالے سے خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ایک معروف ادارہ ہے۔

تاریخترميم

زرعی یونیورسٹی پشاور پہلے ایک کالج کی حیثیت سے جانی جاتی تھی اور 1957ء میں یہ کالج برائے زرعی امور کے نام سے جامعہ پشاور سے الحاق شدہ تھی۔ 1974ء میں اس کالج کو فیکلٹی کا درجہ دے دیا گیا اور حالیہ زرعی یونیورسٹی کے طور پر اس کو خود مختار ادارے کی حیثیت سے 1981ء میں تسلیم کیا گیا۔

شعبہ جاتترميم

زرعی یونیورسٹی پشاور میں مندرجہ زیل شعبہ جات ہیں،


اس یونیورسٹی میں تین اضافی ادارے بھی کام کر رہے ہیں:


بیرونی روابطترميم