جامعہ سری وینکٹیشورا
جامعہ شری وینکٹیشورا : آندھراپردیش، چتور ضلع کا اہم شہر تروپتی۔ اس شہر میں 1954ء میں قائم کیا گیا۔ اس دور کے وزیر اعلٰی ‘ٹنگٹوری پرکاشم پنتلو‘ نے اس جامعہ کا آغاز کیا۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | 1954ء | |||
نوع | Public | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 13°37′46″N 79°24′20″E / 13.629347222222°N 79.405566666667°E | |||
شہر | تروپتی | |||
ملک | بھارت | |||
شماریات | ||||
ویب سائٹ | www.svuniversity.in | |||
درستی - ترمیم |
اس جامعہ میں دیگر علوم کے علاوہ، اردو، عربی اور فارسی کے شعبہ جات بھی ہیں۔