right|thumb|250px|تروپتی کا بس اسٹیشن۔

تروپتی
View of Tirupati city.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of India.svg ہندوستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ چتور  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 13°39′N 79°25′E / 13.65°N 79.42°E / 13.65; 79.42  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 28.86 مربع کلومیٹر (2011)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 161 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 287482 (مردم شماری) (2011)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 146225 (2011)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 141257 (2011)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد 71143 (2011)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات بھارتی معیاری وقت  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
517501  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 877  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1254360  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی سے تروملہ کا منظر۔http://www.openstreetmap.org/?lat=13.68202&lon=79.34766&zoom=16

تروپتی : یہ شہر، بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے چتور ضلع میں واقع ہے۔ یہ شہر ہندو دھرم کے پیروکاروں کے لیے مقدس شہر مانا جاتا ہے۔ اس شہر کے کنارے واقع تروملہ پہاڑی پر ‘‘بالاجی مندر‘‘ یا ‘‘وینکٹیشور مندر‘‘ کافی مشہور ہے۔ دنیا بھر کے ہندو معتقدین یہاں درشن کے لیے آتے ہیں۔

تعلیمترميم

اس شہر میں واقع جامعہ سری وینکٹیشورا کافی مشہور یونی ورسٹی ہے۔ جہاں عربی فارسی اور اردو شعبہ جات بھی ہیں۔

نگار خانہترميم

حوالہ جاتترميم

  1.    "صفحہ تروپتی في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 6 جولا‎ئی 2022ء. 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.censusindia.gov.in/2011census/dchb/DCHB_Town_Release_2800.xlsx

بیرونی روابطترميم

]