جامعہ سندھ
جامعہ سندھ (سندھ یونیورسٹی) پاکستان کی دوسری پرانی اور قیام پاکستان کے بعد بننے والی پہلی یونیورسٹی ہے۔ جامعہ سندھ کا قیام 1947ء میں کراچی میں ہوا۔ بعد ازاں اسے حیدرآباد اور پھر جامشورو منتقل کر دیا گیا۔ علامہ آئی آئی قاضی کو جامعہ کا بانی تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس وقت جامع میں 52 شعبے ہیں جن میں غیر ملکیوں سمیت ہزاروں طالب علم مصروف عمل ہیں۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | 1947ء | |||
نوع | عوامی جامعہ | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 25°25′18″N 68°15′48″E / 25.421666666667°N 68.263333333333°E | |||
شہر | جامشورو | |||
ملک | پاکستان | |||
شماریات | ||||
رنگ | ||||
ویب سائٹ | www |
|||
درستی - ترمیم |