جامعہ علیمیہ اسلامیہ کراچی

جامعہ علیمیہ اسلامیہ کراچی، سندھ، پاکستان میں واقع اسلامی اور جدید سائنس کی ایک جامعہ ہے۔ اس ادارے کو الوفاق العالمی للدعو الاسلامی یعنی ورلڈ فیڈریشن آف اسلامک مشن کی طرف سے چلایا جاتا ہے۔ جامعہ علیمیہ اسلامیہ کراچی کی بنیاد ڈاکٹر فضل الرحمن انصاری نے 28 اگست 1958ء کو رکھی جو 1965ء میں اپنی تکمیل کو پہنچی اس مدرسے کا نام حضرت عبدالعلیم صدیقی کے نام پر علیمیہ رکھا گیا ہے۔

جامعہ علیمیہ اسلامیہ کراچی
معلومات
تاسیس July 1964
محل وقوع
شہر کراچی
ملک پاکستان
شماریات
ویب سائٹ http://www.wfim.org.pk

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم