جامعہ عین شمس
قاہرہ، مصر کی ایک عوامی جامعہ
(جامعہ عین الشمس سے رجوع مکرر)
جامعہ عین شمس مصر کے شہر قاہرہ میں واقع ایک اعلیٰ تعلیم کی جامعہ ہے۔ اس کا قیام 1950ء میں عمل میں آیا،[1] جامعہ میں انڈر گریجویٹ، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کی سند دیتی ہے۔
جامعة عين شمس | |
قسم | عوامی جامعہ |
---|---|
قیام | جولائی 1950ء |
انتظامی عملہ | 8,800 |
انڈر گریجویٹ | 170,000 |
مقام | قاہرہ، مصر |
کیمپس | عباسیہ، قاہرہ |
ویب سائٹ | www.asu.edu.eg |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "جامعہ عین شمس"۔ ٹائمز ہائیر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) (بزبان امریکی انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولائی 2017
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جامعہ عین شمس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- جامعہ عین شمس کی باضابطہ ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ net.shams.edu.eg (Error: unknown archive URL)