جامعہ محمدی شریف' پنجاب پاکستان میں واقع ہے۔
جامعہ محمدی شریف تحصیل چنیوٹ ضلع چنیوٹ کے ایک قصبے بھوانہ میں ایک درس نظامی طرز تعلیم کے مدارس کا سلسلہ ہے، جو تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام کام کر رہا ہے۔
اس کا شمار خطہ چنیوٹ کی چند بڑی دینی درسگاہوں میں ہوتا ہے۔ جامعہ محمدی شریف اہلسنت والجماعت كی عظيم علمی روحانی درسگاہ ہے جس کی بنیاد سرزمين محمدی شریف کی جليل القدر شخصيت، مولانا محمد ذاکر نے رکھی، جس میں دینی ودنیاوی تعلیم دی جاتی ہے، اس دار العلوم کاتعلق ونسبت آستانہ عالیہ سیال شریف (ضلع سرگودھا )سے ہے۔۔[1]

حوالہ جات

ترمیم