جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ

جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ،جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور کی ایک شاخ ہے۔ اس کا مکمل نام دار العلوم جامعہ نظامیہ رضویہ محلہ نبی پورہ سرگودھاروڈ شیخوپورہ ہے جو 50 کنال پر محیط دینی تعلیمی ادارہ ہے۔ اس میں بہت سے شعبہ جات ہیں۔ اسے مفتی عبدالقیوم ہزاروی نے تعمیر کروایا۔ مفتی عبدالقیوم ہزاروی صاحب کا مزار بھی اسی جامعہ میں ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔