جامعہ کراچی

گورنمنٹ یونیورسٹی ، پاکستان کے صوبہ سندھ ، کراچی میں 1951 میں قائم ہوئی

کراچی میں قائم پاکستان کی ایک بڑی جامعہ ہے۔1951ء میں اس عظیم جامعہ کی بنیاد رکھی گئی۔ جامعہ کراچی میں اس وقت 52 شعبہ جات، 17 تحقیقی ادارے اور 97 الحاق شدہ کالج شب و روز فروغ علم کے لیے کوشاں ہیں۔ ڈاکٹر خالد محمود عراقی موجودہ شیخ الجامعہ کے فرائض انجام سے رہے ہیں۔

جامعہ کراچی
Insignia of KU
شعاررَبِّ زِدْنيِ عِلْماً (عربی)
اردو میں شعار
"اے میرے رب! میرے علم میں اضافہ فرما"
قسمسرکاری جامعہ
قیامجون 1951
چانسلروزیر اعلیٰ سندھ
وائس چانسلرڈاکٹر خالد محمود عراقی
انتظامی عملہ
+2500 [1]
طلبہ+24,000 (صرف ایک کیمپس) [1]
مقامکراچی، ، پاکستان پاکستان کا پرچم
کیمپس1,800 acre (7.3 کلومیٹر2) [1]
وابستگیاںHEC, UGC
ویب سائٹwww.uok.edu.pk

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم