جامعہ کشمیر

سری نگر میں واقع عوامی جامعہ

جامعہ کشمیر (معروف یونیورسٹی آف کشمیر یا صرف کشمیر یونیسرسٹی) سری نگر میں واقع ایک عوامی جامعہ ہے۔ اگست 2018 سے طلعت احمد جامعہ کے وائس چانسلر ہیں۔ [1]

یونیورسٹی آف کشمیر
شعارمن الظّلامت الى النّور
اردو میں شعار
تاریکی سے روشنی کی طرف
قسمعوامی جامعہ
قیام1948
الحاقیو۔جی۔سی, ا ے۔آئی۔یو
چانسلرلیفٹینیٹ گورنر جموں و کشمیر
وائس چانسلرطلعت احمد
مقامحضرت بل, سری نگر، کشمیر، بھارت
ویب سائٹwww.uok.edu.in

حوالہ جات ترمیم

  1. "Prof Talat Ahmad takes over as Vice Chancellor, Kashmir University"۔ گریٹر کشمیر۔ 8 اگست2018