جامع الجَند یمن کی سب سے قدیم اور سب سے پہلی مسجد میں شمار ہوتی ہے۔ یہ الجند نامی شہر میں واقع ہے جو اسلامی کے ابتدائی دور میں تعمیر کی گئی تھی، اس کو معاذ بن جبل نے بنایا تھا جن کو پیغمبرِ اسلام نے سنہ 6 ہجری اور ایک قول کے مطابق سنہ 9 ہجری میں یمن بھیجا تھا تاکہ وہ اہل یمن کو دین اور اسلام سکھائیں اور ان کے مابین امور و معاملات کو احکام شریعت کے مطابق فیصلہ کریں۔

جامعُ الجَند
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
علاقہمغربی ایشیا
ملکیمن
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراسلامی
سنہ تکمیلساتویں صدی عیسوی

حوالہ جات ترمیم