جامع اللغات اردو

برطانوی ہند کی اردو لغت

جامع اللغات غلام سرور لاہوری کی مرتب کردہ اردو زبان کی لغت ہے۔ یہ لغت دو جلدوں میں ہے اور اس کا پہلا ایڈیشن 1890ء میں اور دوسرا ایڈیشن 1908ء میں مطبع منشی نول کشور لکھنؤ سے شائع ہوا۔حروفِ تہجی کے اعتبار سے اس کے 33 باب اور ہر باب میں 6 فصلیں ہیں۔ لغت کی ترتیب الف بائی (Alphabetically) ہے، لیکن فصول کی ترتیب آخری حرف کے اعتبار سے ہے۔[1]

جامع اللغات اردو
مصنفغلام سرور لاہوری
ملکبرطانوی ہند کا پرچم برطانوی ہندوستان
زباناردو
صنفلغت
تاریخ اشاعت
1890ء (اشاعت اول)
نومبر 1908ء (اشاعت دوم)
صفحات610 (اشاعت دوم مطبوعہ منشی نول کشور لکھنؤ، نومبر 1908ء)

حوالہ جات

ترمیم
  1. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 190