جامع سلطان قابوس صحار
جامع سلطان قابوس (عربی: جَامِع ٱلسُّلْطَان قَابُوْس ٱلْأَكْبَر) عمان کے شہر صحار میں واقع ایک مسجد ہے۔ اس مسجد کا نام عمان کے سابق سلطان قابوس بن سعید کے نام پر رکھا گیا تھا۔[1]
جامع سلطان قابوس صحار | |
---|---|
Jāmiʿ As-Sulṭān Qābūs Al-Akbar (جَامِع ٱلسُّلْطَان قَابُوْس ٱلْأَكْبَر) | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 24°18′45.65″N 56°45′25.02″E / 24.3126806°N 56.7569500°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
معبود | اللہ (خدا) |
صدر مقام | محافظہ شمال باطنہ |
علاقہ | سرزمین بحرین |
ملک | عمان |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
طرز تعمیر | اسلامی فن تعمیر |
سنہ تکمیل | October 2016[1][2] |
تفصیلات | |
گنجائش | Over 4,600[2] |
گنبد | 3 |
مینار | 4[3] |
Site area |
|
تفصیل
ترمیممسجد 181,000 مربع میٹر (1,950,000 مربع فٹ) پر مشتمل ایک جگہ پر بنائی گئی ہے، اور تعمیر شدہ رقبہ 28,778 مربع میٹر (309,760 مربع فٹ) ہے۔ مسجد کے لیے مختص جگہ میں لینڈ سکیپنگ، کار پارکس اور دیگر سہولیات موجود ہیں۔ مرکزی نماز گاہ میں 4,600 سے زیادہ نمازی نماز پڑھ سکتے ہیں۔ جبکہ خواتین کے علاقے میں 740 تک خواتین نماز ادا کر سکتی ہیں۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Sultan Qaboos Mosque in Sohar inaugurated"۔ The Times of Oman (بزبان انگریزی)۔ 2016-10-28۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019
- ^ ا ب پ "Sultan Qaboos Gand Mosque Opens in Sohar"۔ Atheer (بزبان انگریزی)۔ 2016-10-29۔ 11 مئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2019
- ↑