جامع محمد امین (مسقط)
محمد امین مسجد (عربی میں: جامع محمد الأمين) بوشر، عمان میں واقع ہے۔ اس مسجد کا افتتاح 2014ء میں ہوا تھا ۔ محمد الامین مسجد عمان میں سطح سمندر سے 62.5 میٹر کی بلندی پر، سدرن ایکسپریس وے کے قریب واقع سنگ مرمر سے ملبوس ایک عجوبہ ہے۔ [1][2]
جامع محمد امین (مسقط) | |
---|---|
جامع محمد الأمين | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
معبود | اللہ |
مکتب فکر | اہل سنت |
ریاست | مسقط |
علاقہ | سرزمین بحرین |
ملک | عمان |
حیثیت | فعال |
تعمیراتی تفصیلات | |
تاریخ تاسیس | 2014 |
سنگ بنیاد | 2008 |
تفصیلات | |
گنجائش | 2,730 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Fascinating "Mohammed Al Ameen Mosque" is now open for visitors!!"۔ NTT Oman (بزبان انگریزی)۔ 2016-11-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019
- ↑ Gehad Medhat۔ "These Mosques in Oman Are an Architectural Wonder"۔ Culture Trip۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 دسمبر 2019