جام شورو پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے جو ضلع جام شورو میں دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ یہ ضلع جام شورو کا صدر مقام ہے۔ اس شہر میں سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور لیاقت میڈیکل یونیورسٹی موجود ہیں۔

جام شورو
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع جامشورو   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 25°25′42″N 68°16′56″E / 25.428333333333°N 68.282222222222°E / 25.428333333333; 68.282222222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 80000 (2017)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1176229  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

حوالہ جات

ترمیم

تعلیم کے لحاظ سے جامشورو ایک بھترین شہر ہے



  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.    "صفحہ جام شورو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2024ء