جاناں بیگم
جاناں بیگم (وفات: 1659ء) سلطنت مغلیہ سے تعلق رکھنے والی مفسر قرآن اور عالمہ تھیں۔ جاناں بیگم مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے فرزند دانیال کی زوجہ تھیں۔[1]
جاناں بیگم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 1659ء |
رہائش | مسلم عالمہ، مفسر قرآن |
شریک حیات | دانیال مرزا |
والد | عبدالرحيم خان خاناں |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنفہ |
درستی - ترمیم |
سوانح
ترمیمجاناں بیگم سترہویں صدی کی مشہور ترین عالم ہیں جن کا مطالعہ قرآن اور علم تفسیر پر تھا۔ وہ مفسر قرآن تھیں۔ وہ عبد الرحیم خان خاناں کی بیٹی تھیں۔