جانباز جتوئی
جانباز جتوئی سرائیکی شاعری کے بہت مشہور شاعر ہیں۔
جانباز جتوئی | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | غلام رسول خان | |
قلمی نام | جانباز جتوئی | |
تخلص | جانباز | |
ولادت | جنوری 1924ء جتوئی | |
ابتدا | اوچ شریف، پاکستان | |
وفات | 1994ء جتوئی (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، سرائیکی | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | ہواڑاں | |
تصنیف آخر | ارداساں | |
معروف تصانیف | * سسی ، ہواڑاں ، تنواراں ، ارداساں | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
نام
ترمیمان کا قلمی نام جانباز جتوئی جبکہ اصل نام غلام رسول خان جتوئی اور ان کے والد سردار نصرت علی خان ہے
ولادت
ترمیمجانباز جتوئی کی پیدائش جنوری 1924ء جتوئی اُوچ شریف ,(پنجاب) پاکستان میں ہوئی۔
وفات
ترمیم17 دسمبر 1994ء کو وفات ہوئی ۔
نمونہ کلام
ترمیم- کُچھ نہ تھیوی ڈھول کڈاھِیں
- آوس میڈے کول کڈاھِیں۔[1]
تصنیفات
ترمیم- فضائل محمد
- سسی (2005ء)
- ہواڑاں (ستمبر2003ء/200 ص/شاعری)
- تنواراں (1989ء)
- ارداساں (1985ء)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جانباز جتوئی شخصیت فن شاعری، فداء الاحمدانی ،مُلتان، سرائیکی اکادمی رائیٹرز، 1968ء، 49 ص