جانی کلین ویلڈٹ
جانی کلین ویلڈٹ (پیدائش:6 اگست 1957ء)|(انتقال: 30 مئی 2019ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ کھلاڑی تھے [1] انھوں نے 1979/80ء سے 1982/83ء تک مغربی صوبے اور ٹرانسوال کے لیے پندرہ اول درجہ میچ کھیلے۔ [2] [3] اس کے بیٹے میتھیو اور گیری نے کرکٹ کھیلی ہے اور اس کے بھتیجے روری نے جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 6 اگست 1957 کیپ ٹاؤن، جنوبی افریقہ |
وفات | 30 مئی 2019 کیپ ٹاؤن, جنوبی افریقہ | (عمر 61 سال)
تعلقات | میتھیو کلین ویلڈٹ (بیٹا) روری کلین ویلڈٹ (بھتیجا) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 اپریل 2021ء |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 30 مئی 2019ء کو کیپ ٹاؤن, جنوبی افریقہ میں 61 سال کی عمر میں ہوا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Cricket SA pay tribute to former WP all-rounder Johnny Kleinveldt"۔ IOL۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-25
- ↑ "Johnny Kleinveldt"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-25
- ↑ "CSA pays tribute to Johnny Kleinveldt"۔ Cricket South Africa۔ مورخہ 2021-04-28 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-25
- ↑ "The Kleinveldt generations"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-25