جان بن ین
انگریز مصنف، ٹھٹھیرے کا بیٹا تھا۔ گاؤں کے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد برتنوں کی تجارت کرنے لگا۔ 1644ء میں بادشاہ کی بحالی کے خلاف پارلیمنٹ کی فوج میں بھرتی ہو گیا۔ 1647ء میں شادی کی۔ بیوی اپنے جہیز کے ہمراہ جو مذہبی کتب لائی تھی ان کے مطالعے سے مذہب سے دلچسپی پیدا ہو گئی۔ پھر بائبل کا گہرا مطالعہ کیا۔ اور آخر 1653ء میں وہ مبلغ بن گیا۔ اپنے عقائد کی تبلیغ کے لیے تقریریں بھی کرتا اور کتابیں لکھیں۔ 1660ء میں حال شدہ بادشاہت کے اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔ بارہ برس تک قید میں رہا۔ قید کے دوران میں نو کتابیں لکھیں۔ 1672ء میں رہا ہوا۔ لیکن چند ماہ بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ اسی قید کے دوران میں اس نے پلگرمز پروگرس لکھی۔ جس کا شمار ادب عالیہ میں ہوتا ہے۔ اس کتاب میں خیر و شر کی آویزش، حیات بعد الموت، جزوسزا کو تمثیلی رنگ میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ روح کا سفر ہے۔
جان بن ین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 نومبر 1628ء [1] یلستوو [2][3] |
وفات | 31 اگست 1688ء (60 سال)[4][5][6][7][8][9][10] لندن |
شہریت | مملکت انگلستان مملکت متحدہ [11] |
عملی زندگی | |
پیشہ | الٰہیات دان ، مصنف [12][13][14][15][16][17]، واعظ [18][12][14]، ناول نگار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [4][19][20][21] |
شعبۂ عمل | انگلیکانیت [22]، مذہبی ادب [22] |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ تاریخ اشاعت: 1904 — John Bunyan
- ↑ http://www.theguardian.com/news/2007/jun/02/guardianspecial4.guardianspecial25
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — ربط: دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11894523j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/John-Bunyan — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66m3bx8 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/1930 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?34400 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: John Bunyan — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Bunyan,_John — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/670551 — بنام: John Bunyan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ تاریخ اشاعت: 25 ستمبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/mkz11ss541z0n7g — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ http://www.bbc.co.uk/arts/yourpaintings/paintings/john-bunyan-16281688-in-prison-48324
- ↑ http://www.bbc.co.uk/arts/yourpaintings/paintings/john-bunyan-imagining-the-pilgrims-progress-in-bedford-gao48077
- ↑ عنوان : In Prison — Art UK artwork ID: https://artuk.org/discover/artworks/john-bunyan-16281688-in-prison-48324 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2019
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ Den heiligen oorlog : uit 't Engelsch vert. ; versierd met nieuwe figuren — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مارچ 2021
- ↑ https://hdl.handle.net/21.12123/131429 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2023
- ↑ http://www.smh.com.au/news/world/for-some-ringing-takes-a-toll/2005/07/04/1120329385719.html
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001216 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/242465379
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/56342883
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990001216 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
ویکی ذخائر پر جان بن ین سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |