جان بیئر
John Logie Bairdپیدائش: 1888ءانتقال: 1946ءٹیلی وژن کا موجد۔ اسکاٹ لینڈ میں پیداہوا۔ پہلی جنگ عظیم کے اختتام تک ایک بجلی کی کمپنی کا مہتمم رہا۔ 1929ء میں ٹیلے وژن ایجاد کیا۔ تاریک نظری بھی ایجاد کی جس سے رات کے اندھیرے میں بھی فوٹو گرافی کی جا سکتی ہے۔
جان بیئر | |
---|---|
(انگریزی میں: John Logie Baird) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اگست 1888ء [1][2][3][4][5][6][7] ھلینسبورگھ |
وفات | 14 جون 1946ء (58 سال)[1][2][3][4][5][6][7] بیکسہل - آن سی [8] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت متحدہ |
تعداد اولاد | 2 [8] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ گلاسگو یونیورسٹی آف سٹراتھکلائڈ |
پیشہ | موجد ، طبیعیات دان ، کارجو ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [9] |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر جان بیئر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مدیر: لیسلی اسٹیفن اور سڈنی لی — عنوان : Dictionary of National Biography
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb137572409 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h4340n — بنام: John Logie Baird — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/13787631 — بنام: John Logie Baird — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/baird-john-logie — بنام: John Logie Baird — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2002150835 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0006796.xml — بنام: John Logie Baird
- ^ ا ب عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/30540
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb137572409 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ