جان جیکب (ایسٹ انڈیا کمپنی افسر)
بریگیڈیئر جنرل جان جیکب (Brigadier-General John Jacob) برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی میں ایک افسر تھا۔ اور اسی نے جیکب آباد کی بنیاد رکھی تھی۔
جان جیکب John Jacob | |
---|---|
جان جیکب | |
پیدائش | 11 جنوری 1812 سامرسیٹ، انگلستان |
وفات | 6 دسمبر 1858 جیکب آباد، موجودہ پاکستان | (عمر 46 سال)
مدفن | |
وفاداری | مملکت متحدہ |
سروس/ | برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی |
سالہائے فعالیت | 1828-1858 |
درجہ | بریگیڈیئر جنرل |
آرمی عہدہ | 36th Jacob's Horse |
مقابلے/جنگیں |
== بیرونی روابط ==* Images of John Jacob, Jacobabad and Jacob's Horse. Accessed 28 March 2006* "Jacob, John"۔ انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا (بزبان انگریزی) (11واں ایڈیشن)۔ 1911