پوپ جان دوازدہم ( (لاطینی: Ioannes XII)‏ ت 930/937 – روم کا بشپ اور 16 دسمبر 955ء سے لے کر 964ء اپنی وفات تک پوپل ریاستوں کا حکمران تھا۔ ان کا تعلق ٹسکولم کے طاقتور رومن خاندان سے تھا۔جس نے نصف صدی سے زیادہ عرصے تک پوپ کی سیاست پر غلبہ حاصل کیا۔ وہ نوعمری کے اواخر میں یا بیس کی دہائی کے اوائل میں پوپ بنا تھا۔ [7]

جان دوازدہم
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 937ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 14 مئی 964ء (26–27 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
روم [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن سینٹ جان لیتران کا آرچ باسیلیکا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب رومن کیتھولک [3]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
پوپ [4] (130  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
16 دسمبر 955  – 14 مئی 964 
اگاپیتوس دوم  
بندکت پنجم  
عملی زندگی
پیشہ کاتھولک پادری ،  حاکم [5]،  مصنف [6]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب http://www.treccani.it/enciclopedia/giovanni-xii_%28Enciclopedia_dei_Papi%29/
  2. ^ ا ب یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500355751 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2021 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 3 فروری 2015
  3. Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bottav.html — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2020 — عنوان : Catholic-Hierarchy.org
  4. https://www.vatican.va/content/vatican/es/holy-father/giovanni-xii.html
  5. http://collection.britishmuseum.org/id/person-institution/110484
  6. http://collection.britishmuseum.org/id/person-institution/110484
  7. Kirsch, Johann Peter. "Pope John XII." The Catholic Encyclopedia Vol. 8. New York: Robert Appleton Company, 1910. 4 January 2016