جان رزو
جان رِزو (انگ:john rizzo) امریکی وکیل تھے۔ بوسٹن میں پیدا ہوئے۔ 1976ء میں سی آئی اے میں بھرتی ہوئے۔ دہشت پر جنگ شروع ہونے کے بعد امریکی انتظامیہ ان کی قانونی رائے پر تکیہ کرتی رہی۔ سی آئی اے کو قیدیوں پر عقوبت کی حوصلہ افزائی کی۔ رزو نے پاکستان پر امریکی ڈرون حملے کرنے کے حق میں دلائل دیے۔ ملازمت سے سبکدوشی کے بعد برطانوی انسانی حقوق تنظیموں نے رزو پر ڈرون قتل کے الزام میں گرفتاری اور مقدمہ چلانے کی تحریک شروع کی۔[1]
جان رزو | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1948ء بوسٹن |
وفات | سنہ 2021ء (72–73 سال) واشنگٹن ڈی سی |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | براؤن یونیورسٹی |
پیشہ | وکیل |
ملازمت | سی آئی اے |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Campaigners seek arrest of former CIA legal chief over پاکستان drone attacks"۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-15