جان شیر خان
جان شیر خان (Jansher Khan) ایک عالمی نمبر 1 پروفیشنل پاکستانی اسکواش کھلاڑی ہیں۔ اپنے کیریئر کے دوران میں انھوں نے ورلڈ اوپن ریکارڈ آٹھ مرتبہ اور برٹش اوپن چھ مرتبہ جیتا۔[4]
جان شیر خان کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ اسکواش کے کھیل میں پاکستان کے تقریباً 50 سالہ تسلط کاخاتمہ ہو گیا۔[5]
15جون 1969ء اسکواش کے عظیم کھلاڑی جان شیر خان کی تاریخ پیدائش ہے۔
جان شیر خان پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد بہادر خان پاکستان ایئر فورس سے وابستہ تھے اور ان کے دو بھائی محب اللہ خان جونیئر اور اطلس خان اسکواش کے کھیل سے وابستہ تھے۔ 1986ء میں جان شیر خان نے پہلی مرتبہ ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ 1987ء میں انھوں نے پہلی مرتبہ ورلڈ اوپن اسکواش ٹورنامنٹ اور 1992ء میں پہلی مرتبہ برٹش اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیابی حاصل کی۔ جان شیر خان 99 پروفیشنل ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔[6]
جان شیر خان | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 15 جون 1969ء (55 سال)[1] پشاور |
رہائش | پشاور |
شہریت | پاکستان |
بیماری | پارکنسن کی بیماری [2] |
عملی زندگی | |
پیشہ | اسکواش کھلاڑی [3] |
کھیل | اسکوائش [3] |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jansher-Khan — بنام: Jansher Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://timesofindia.indiatimes.com/sports/more-sports/others/Squash-great-Jansher-Khan-diagnosed-with-Parkinsonism-disease/articleshow/10305293.cms
- ^ ا ب اسکوائش انفو کھلاڑی آئی ڈی: https://www.squashinfo.com/player/835 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2022
- ↑ David Pearson۔ "Movement is the Key"۔ colorado.edu۔ University of Colorado, Boulder۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-03۔
When Jansher Khan first appeared on the world scene it was his movement, not his racket skills, that singled him out and held all the top squash experts in awe.
- ↑ Ian Sansom۔ "Great dynasties of the world: The Khans"۔ The Guardian۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-03
- ↑ http://www.pakistanconnections.com/history/detail/1969-06-15/733[مردہ ربط]
بیرونی روابط
ترمیم- جان شیر خان profile on the PSA official website
- Career summary at Squashtalk.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ squashtalk.com (Error: unknown archive URL)
- Page at Squashpics.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ squashpics.com (Error: unknown archive URL)
- Pakistan Squash – The Khan Supremacy Part VIII